ایک چائے جس کی پوری پاکستانی میڈیا نے بڑھ چڑھ کر تعریف کی، وہی چائے آج پاکستان کو بھاری پڑ رہی ہے۔ جب جب پاکستان نے انڈیا سے لڑنے کی کوشش کی، بھاری پڑی آج تک ان کو تباہ کرنے کی پالیسی بنانے کی بجائے اپنی ترقی پر کام کرتا، تو آج سبھی پشتون بلوچ کشمیری بھی مل کر ایک بہترین ملک کی تعمیر کر رہے ہوتے۔